بنیادی مقاصد

  • صارفین کی ضروریات کو بہترین انداز میں پرورا کرنا۔
  • سر کردہ قومی ادویہ ساز ادارے کی حیثیت کو برقرار رکھنا۔
  • ڈاکٹرز، فارماسسٹس اور صارفین کا اپنی مصنوعات پر اعتماد کا حصول۔
  • ملازمین کی شمولیت، مسلسل بہتری اور اعلٰی کارکردگی کے مقاصد کی جستجو۔
  • برآمدات کا فروغ۔