معیار کی پالیسی

ہماری جدوجہد کی سمت اس منزل کی جانب ہے جہاں ہائی نون صف اول کے معیار کی مناظمت کے ذریعے اضافی خدمات کی بنیاد پر معیاری ادویات کی مسلسل فراہمی کو یقینی بنانا ہے جس سے صارفین کا اطمینان اور پیشہ وارانہ افتخار کا حصول ممکن ہو۔